میونسپل کارپوریشن ملتان کا  بجٹ اجلاس 9نومبر کو طلب 

 میونسپل کارپوریشن ملتان کا  بجٹ اجلاس 9نومبر کو طلب 

  

  ملتان ( سٹی رپورٹر)ہنگامہ آرائی کاشکار ہونے کی وجہ سے میونسپل کارپوریشن کاملتوی ہونے والابجٹ اجلاس 9نومبر کو طلب(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)

 کر لیاگیاہے۔ پہلے اجلاس 4 نومبر کو منعقد ہواتھا اور ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ملتوی کردیاگیا۔میئر ملتان نوید الحق نے بجٹ اجلاس دوبارہ 9نومبر کو طلب کر لیاہے.

بجٹ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -