8سالہ بچی پر خونخوار کتے کا حملہ 

8سالہ بچی پر خونخوار کتے کا حملہ 

  

 کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)کوٹ ادو کے نواحی علاقے دائرہ دین پناہ کے رہائشی محمد اعجاز کی 8سالہ بیٹی شازیہ بی بی اپنے(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)

 گھر سے باہر سڑک پر جارہی تھی کہ محمد اعجاز کے ہمسائے محمد جھنال کا پالتو خونخوار کتا بچی پر جھپٹ پڑا اور کاٹ کر شدید زخمی کردیا کم سن بچی کے شور شرابہ پر نزدیکی لوگوں نے بچی کی جان چھڑائی اور بچی کو ہسپتال پہنچایا محمد اعجاز اہل محلہ کے ھمراہ محمد جھنال کو گلہ دینا گیا تو اس نے سنگین نتائج کی دھمکیاں دینا شروع کر دیں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -