آپریشن، دوملزموں سے بھاری اسلحہ برآمد

 آپریشن، دوملزموں سے بھاری اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 ملتان (وقائع نگار)تھانہ گلگشت کے علاقے سیداں والا بائی پاس کے قریب دوران سنیپ چیکنگ 2 ملزمان سے (بقیہ نمبر13صفحہ6پر)
بھاری اسلحہ برآمد کر لیا گیا.گرفتار ملزمان کی شناخت داد اور وسیم کے نام سے ہوئی ہے پولیس نے  ملزمان سے 8 پسٹل، 01 ایس ایم جی رائفل، 01 ایم پی فائیو رائفل اور 1500 گولیاں برآمد کیں ہیں۔ڈولفن فورس نے ملزمان کو مزید کارروائی کے لیے پولیس تھانہ گلگشت کے حوالے کر دیا ہے۔
اسلحہ برآمد