کرنٹ لگنے سے خاتون جان بحق
ملتان (وقائع نگار) کرنٹ لگنے سے خاتون جان بحق ہو گئی۔تھانہ راجہ رام (بقیہ نمبر14صفحہ6پر)
کے علاقہ گنجی بستی میں ثمینہ بی بی نے گھر میں پانی بھرنے کے لئے موٹر چلائی جسے کرنٹ لگا اور موقع پر جان بحق ہو گئی۔لاش لواحقین کے حوالے کردی گئی ہے۔