مکان تنازع پر دوبھائیوں میں جھگڑا  ہارٹ اٹیک سے ایک جاں بحق

مکان تنازع پر دوبھائیوں میں جھگڑا  ہارٹ اٹیک سے ایک جاں بحق

  

ملتان (وقائع نگار) مکان کے تنازع پر دوبھائیوں میں جھگڑے (بقیہ نمبر15صفحہ6پر)

کے دوران ہارٹ اٹیک کے باعث ایک جان بحق ہو گیا۔پولیس نے کاروائی شروع کردی ہے۔پولیس تھانہ مظفر آباد کے مطابق ناصر اور قیصر جو دونوں بھائی ہیں کے مابین مکان کے تنازع پر جھگڑا ہوا جس پر ناصر کو دل کا دورہ پڑا اور موقع پر جان بحق ہو گیا۔پولیس کی جانب سے مزید کا روائی جاری ہے۔جھگڑا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -