سابق سینیٹر چوہدری محمد اشرف کی 38ویں برسی، سیاسی وسماجی شخصیات کی شرکت مفتی منیب الرحمن کا خصوصی خطاب
بہاولپور،نورپورنورنگا(بیورورپورٹ،ڈسٹرکٹ رپورٹر،نامہ نگار) چیئرمین(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن چوہدری محمد ذکااشرف کے والدمعروف وممتاز صنعت کار و سابق سینیٹرچوہدری محمد اشرف مر حوم کی 38 ویں برسی نہایت عقید ت و احترام کیساتھ منائی گئی برسی کی تقر یب میں ملک بھر کے مختلف حصوں سے تعلق رکھنے والی سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ، بینکرز، وکلاز میندار، سول سوسائٹی،منتخب نمائندے و علماکرام،صحافیوں و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی برسی کی تقر یب میں سابق چئیرمین روہت ہلال کمیٹی پاکستان مولانامفتی منیب الرحمن نے خصوصی طور پر شرکت کی اور انہوں نے قرآن و حدیث کی تعلیمات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ہر انسان نے اس دنیا میں آکر جانا ہے لیکن اس کے کیے ہوئے اچھے نیکی اور فلاح وبہبود والے کاموں کو نہ صرف یہ دنیا کے لوگ یاد کرتے ہیں بلکہ ان کا موں کا اجر اسے مرنے کے بعد بھی ملتا رہتا ہے اور یہی دنیا وآخرت کی کامیابی کہلاتا ہے الحاج چوہدری محمد اشرف مرحوم کی زند گی پر روشنی ڈا لتے ہو ئے کہا کہ ایک سادہ اور اعلی روایات کے ا مین ا نسا ن تھے ان کی محسو ر کن شخصیت محبت و ا علی ا خلا قی اقدارسے مز ین تھی ا نہو ں نے زراعت، تعمیری شعبہ میں اپنی محنت اور ہنر کی پختگی کا لوہا منوانے کے بعد ملکی صنعت میں اشرف شو گر ملز کا ادارہ قا ئم کر کے بہاو لپور جیسے پسما ند ہ علا قے کے لو گو ں کو با عز ت اور بہتر ین روزگار دیا انسا ن مر نے کے بعد اس دنیا سے صرف اپنے سا تھ اپنے اعمال ساتھ لے کر آخرت میں جا تا ہے اور ا پنے مر نے کے بعد اس دنیا والوں کے لیے اپنا خلوص،محبت اور اخلاق دے کر جا تا ہے تقریب میں مولانہ محمد اقبال نقشبندی نے اپنی خو بصورت آواز میں تلاوت کلام پاک پڑ ھا تقر یب میں سہیل منظورنے بھی حضور ؐ کی شا ن میں بے حد پیا ر ی نعت پڑ ھی جس سے تقریب میں سمابندھ گیا اشرف آباد کے طالب علموں نے قصیدہ بردہ شریف بھی پڑھا۔ تقر یب کے آ خر میں مفتی منیب الرحمن نے الحاج چو ہدری محمد اشرف کے ا یصا ل ثوا ب کے لیے ختم پڑ ھا اور ان کی مغفرت اور ملک و قوم کی ترقی کے لیے دعا منگوائی۔اس موقع پر تقر یب میں شامل چوہدری اشرف مرحوم کے بڑے صاحبزادے چوہدری محمدذکااشرف، وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی ڈاکٹر اطہر محبوب، وائس پریذڈنٹ زرعی ترقیاتی بینک قاسم محمود چشتی، پرنسپل قائداعظم میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر نیاز مقصود، بیرسٹر سردار محمود اقبال خاکوانی، محمد یونس گجر، سیشن جج ریٹائرڈمیاں فیض الحسن، جعفر اعوان، ملک ممتاز کمبوہ، ملک امتیازچنڑ، ڈاکٹر مونس ممتاز، مولانہ عبدالرحمن سیال، مفتی احمد قادری،عبدالمجید ڈاہر، چوہدری محمدوقاص،،ملک نعیم کھوکھر، افتخار علوی رانا محمد سلیم، ملک احسان اللہ بھٹہ، محمد ارشاد سہرویا، شاکر مرزا، آصف فاروقی، پپو تطہیر، فاروق مغل، جام یعقوب جھلن راو احمد حسن، ملک جمشید للو، ملک احسان اللہ بھٹہ، عرفان عباسی، عمرعباسی، سعید الدین رانا محمد سلیم، اقبال عباسی چوہدری فلک شیر، چوہدری یونس جاوید، محمد الطاف، مبشر حسن سید مختیار انجم، نظام الدین، چوہدری مرتضی، میاں امام بخش بھٹی، مراد ناصر، رانا مقصود احمد، محمد، فراز حیدر، محمد یاسر نائچ،حاجی ریاض احمد، فراز حیدر خان، اسلم کنہوں، اقبال عباسی، آصف عباسی، چو ہدر ی آ صف،را فاروق،اسلم گل، جام فیاض احمدآصف اعوان، احسن بخاری، فراز حیدر خان، حا فظ امان اللہ،اسد بلو چ،پر و فیسر اصغر بخار ی،رضوان احمد و ملک بھر کے دیگر افراد کی کثیر تعداد مو جود تھی۔
برسی