میاں چنوں، باؤلی بھینس کا دودھ پینے سے 7افراد کی حالت غیر

 میاں چنوں، باؤلی بھینس کا دودھ پینے سے 7افراد کی حالت غیر

  

میاں چنوں، محسن وال (نمائندہ پاکستان، نمائندہ خصوصی) نواحی گاؤں (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

میں باؤلی بھینس کا دودھ پینے سے ایک ہی خاندان کی 4 خواتین سمیت 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی،ہسپتال میں منتقل کردیا گیا،تفصیل کے مطابق میاں چنوں کے نواحی گاؤں 124 سوین ای آر میں واقعہ پیش آیا جہاں باؤلی بھینس کا دودھ پینے کی وجہ سے 4 خواتین سمیت 7 افراد کی حالت غیر ہوگئی،جنہیں میاں چنوں کے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہستپال منتقل کردیا گیا جہاں اُنکا علاج جاری ہے،متاثرین نے بتایا بھینس کو کچھ روز قبل باؤلے کتے نے کاٹا تھا اور  تمام افراد اُسی بھینا کا دودھ استعمال کررہے تھے،ڈیوٹی ڈاکٹر کے مطابق متاثرین کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

بھینس

مزید :

ملتان صفحہ آخر -