ناظرہ قرآن پڑھانے والے اساتذہ کی فہرست تیار کرنے کی ہدایت

 ناظرہ قرآن پڑھانے والے اساتذہ کی فہرست تیار کرنے کی ہدایت

  

  میلسی (نامہ نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ سکولز ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ(بقیہ نمبر48صفحہ6پر)

 ملک غلام فرید نے نوٹیفیکیشن نمبر ڈی ڈی ایم /ناظرہ /2021 کے تحت تمام صوباء چیف ایگزیکٹوز تعلیم،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز  کو ناظرہ قرآن پڑھانے والے اساتذہ  کی تعداد بارے  اتھارٹیز پنجاب  کو ہدایت کی ہے کہ پبلک،پرائیویٹ۔پیف۔اور پی ای آء ایم اے تعلیمی اداروں میں ضلع وائز ان اساتذہ کی تعداد اورجو سکولوں میں قران مجید ناظرہ۔اور  ترجمے کے ساتھ پڑھانے والے اساتذہ ہیں،کی فہرست بھیجی جائے تاکہ اس سلسلے میں ڈیٹا مرتب کیا جاسکے اور یہ فہرستیں ہر صورت 8 نومبر تک ان کے دفتر میں پہنچنی چاہییں اور ہر قسم کے سکول کی الگ الگ فہرست ہو۔

اساتذہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -