چینی، آٹا،گھی شہریوں کی پہنچ سے دور
ملتان ( سٹی رپورٹر) ملتان میں مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کر(بقیہ نمبر46صفحہ7پر)
دہ ریٹ لسٹ پر عملدرآمد نہ ہونے کی وجہ سے دکاندار شہریوں سے من مانے دام وصول کر رہے ہیں 110 روپے فی کلو چینی راتوں رات 150 روپے کلو کر دی گئی گھی 370 شہریوں روپے فی کلو آٹا چکی 3200 روپے من انڈے 180 روپے درجن برائلر گوشت 330 روپے فی کلو فروخت کیا جا رہا ہے شہریوں کا کہنا ہے کہ مارکیٹ کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ پر عملدرآمد کرایا جائے۔
چینی