ماہ رفتہ کے دورا  ٹریفک پولیس کی ٹرا سپورٹروں کیخلاف کارروائی 

  ماہ رفتہ کے دورا  ٹریفک پولیس کی ٹرا سپورٹروں کیخلاف کارروائی 

  

پشاور(کرائم رپورٹر) سٹی ٹریفک پولیس پشاور  ے اوور لوڈ گ پر گزشتہ ماہ 751 ٹرا سپورٹروں کیخلاف کارروائی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹریفک پولیس پشاور ے شہر کے تمام سیکٹروں میں گاڑیوں میں مقررہ مقدار سے زیادہ ساما  لوڈ کر ے پر 751 افراد کیخلاف کارروائیاں عمل میں لائی گئی۔ چیف ٹریفک آفیسر عباس مجید خا  مروت  ے کہا ہے کہ اوور لوڈ گ کے باعث سڑکوں اور شاہراہوں کو  قصا  پہ چتا ہے جبکہ کسی بھی وقت اوور لوڈ گاڑی حادثے کا سبب ب  ے سمیت قیمتی جا وں کے ضیاع کا بھی باعث ب تی ہے۔ ا ہوں  ے کہا کہ سڑکیں اور شاہراہیں ہمارا قومی اثاثے ہیں ج  کی حفاظت ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ ا ہوں  ے کہا کہ ٹریفک میں رکاوٹ ب  ے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں جبکہ سٹی ٹریفک پولیس پشاور حادثات سے محفوظ رکھ ے کیلئے ہر ممک ہ اقدامات کر رہی ہے۔ ا ہوں  ے مزید کہا کہ قا و اً اوور لوڈ گاڑیوں پر پاب دی عائد ہے جس کی خلاف ورزی کر یوالوں کے خلاف سخت قا و ی کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے  جبکہ اس سلسلے میں کسی کے ساتھ کوئی  رمی  ہیں برتی جائیگی۔ ا ہوں  ے ٹریفک پولیس کے افسرا  اور اہلکاروں کو ہدایت کی کہ وہ اوور لوڈ گاڑیوں کے خلاف قا و  کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -