ٹا ک،ج وبی وزیر ستا  اراضی ت ازعہ پر فائر گ،1 جاں بحق،3 یرغمال

ٹا ک،ج وبی وزیر ستا  اراضی ت ازعہ پر فائر گ،1 جاں بحق،3 یرغمال

  

ٹا ک(ماء دہ خصوصی)ج وبی وزیرستا: کرک ڑہ زمی  ت ازعے پر خو ریز جھڑپ ایک جا  بحق جبکہ وزیر قبائل کے تی  افراد کو یرغمال ب ا لیا گیا ہے، ضلعی ا تظامیہ کی  ااہلی کے باعث علاقے میں حکومتی عملداری ختم ہو کر رہ گئی ہے، مزید خو  خرابے کا امکا  تفصیلات کے مطابق ج وبی وزیرستا  سب ڈویژ  وا ا کے علاقہ کرک ڑہ میں دوتا ی قبائل سے تعلق رکھ ے والے عمائدی  بذریعہ موٹر کار ٹا ک کی جا ب جارہے تھے کہ راستے میں کچھ مسلح افراد  ے ا  پھر فائر گ کی جس کے  تیجے میں ایک شخص احمد  بی موقع پر جاں بحق ہوئے جبکہ گاڑی میں سوار مرد اور خواتی   ے قریبی ایف سی چیک پوسٹ میں پ اہ لے لی، مبی ہ طور پر دوتا ی قبائل مذکورہ واردات کا الزام وزیر زلی خیل قبائل پر لگا رہے ہیں جس کے بعد دوتا ی قبائل  ے جوابی کارروائی کرکے توئی خلہ میں وزیر قبائل کے تی  افراد کو گاڑی سمیت یرغمال ب ا لیا ہے، جس کے بعد دو وں فریقی  کے مابی  حالات ا تہائی کشیدہ ہوگئے اور وزیر قبائل  ے 800 افراد پر مشتمل مسلح لشکر تشکیل دیکر مت ازعہ علاقے کے پہاڑوں پر مورچہ ز  کر دیاہے، جس سے مزید خو  خرابے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے، واضح رہے کہ زلی خیل قبائل اور دوتا ی قبائل کے مابی  کرک ڑہ کے جائداد پر گزشتہ کئی سالوں سے خو ریز جھڑپوں کا سلسلہ چلا آرہا ہے جس میں ابھی تک درج وں افراد جاں بحق آور زخمی ہو چکے ہیں، لیک   ااہل ضلعی ا تظامیہ دو وں فریقی  کے مابی  جاری جھڑپوں کو ختم کر ے میں مکمل طور پر  اکام ہوچکی ہے جس کے باعث علاقے میں حکومت کی عملداری کا کوئی وجود  ظر  ہیں آرہا اور علاقے میں وار لرڈز کی بادشاہت قائم ہوچکی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -