یکہ توت کاکشال،گھر میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،لاکھوں کا نقصان

یکہ توت کاکشال،گھر میں شارٹ سرکٹ سے آتشزدگی،لاکھوں کا نقصان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے یکہ توت کا کشال میں یو سف نا می شخص کے گھر میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کے باعث آ گ بھڑ ک اٹھی جس کے نتیجے میں گھرکا ساما ن جل کر را گھ کاڈھیر بن گیا تاہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا۔ ریسکیو ٹیم نے دو گھنٹو ں کے بعد آ گ پر قا بو پا لیا۔ تفصیلا ت کے مطابق گزشتہ روز یو سف خان سکنہ کا کشال کے گھر میں بجلی کی شارٹ سر کٹ کے باعث ا ٓ گ بھڑ ک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پو رے گھر کو اپنے لپیٹ میں لے لیا اور گھر میں موجود ساما ن جل کر را گھ کا ڈھیر بن گیا تاہم کسی قسم کا جا نی نقصا ن نہیں ہوا آ گ کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم جائے وقو عہ پر پہنچ کر دو گھنٹو ں کے جدو جہد کے بعد ا ٓ گ پر قا بو پا لیا۔