رنگ روڈ،سوزوکی میں بیٹھے رہزن نے شہری سے موبائل چھین لیا

رنگ روڈ،سوزوکی میں بیٹھے رہزن نے شہری سے موبائل چھین لیا

  

پشاور(کرائم رپورٹر)پشاور کے علا قے چمکنی رنگ روڈ پر سواریو ں کی روپ میں بیٹھے رہزنو ں نے شہری سے مو بائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز شیر علی ولد ستا نہ گل سکنہ بڈ ھ بیر نے رپو رٹ درج کرا تے ہوئے چمکنی  پولیس کو بتایا کہ وہ مو ٹر وے کے قریب رنگ روڈ پر سو زو کی میں بیٹھا کر جا رہا تھا کہ اسی دوران سو زوکی میں اسم و سکنہ نامعلوم رہزن نے ان سے قیمتی مو با ئل فون چھین لیا اور گاڑی سے اتر کر فرار ہو گیا پولیس نے نامعلوم ملزم کیخلاف مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -