کامران خان کی رسم قل آج ہو گی 

کامران خان کی رسم قل آج ہو گی 

  

پشاور(سٹی رپورٹر) خورشید احمد خلیل اور عمران خان کے بھائی کامران خان کی رسم قل آج بروز اتوار حجرہ حاجی انذر گل (مرحوم) محلہ غنی آباد گڑھی سکندر خان عمر گل روڈ نزد نواں کلے میں ادا کی جائیگی۔سوگوران میں حاجی اورنگزیب، حاجی تازہ گل، حاجی سحر گل، حاجی گل خان خلیل، مشتاق احمد خلیل (صوبائی سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی یوتھ خیبر پختونخوا)،رحمان اللہ (گورنمنٹ پریس)،کفایت اللہ،عارف خان شامل ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -