تمام سرکاری کالجز کو سیکنڈ شفٹ  شروع کرنے کا حکم 

 تمام سرکاری کالجز کو سیکنڈ شفٹ  شروع کرنے کا حکم 

  

لاہور(این این آئی)ہائر ایجوکیشن نے تمام سرکاری کالجز کو سیکنڈ شفٹ شروع کرنے کا حکم دیدیا ہے اور اس حوالے سے داخلے کرنے کے احکامات بھی جاری کر دئیے گئے ہیں۔ہائر ایجوکیشن نے ڈائریکٹرکالجز کو سیکنڈ شفٹ شروع کرانے کی ہدایت کر تے ہوئے مارننگ میں داخلے مکمل ہونے پر ایوننگ کے فارم جمع کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 30 نومبر تک ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔

سیکنڈ شفٹ

مزید :

صفحہ اول -