نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ محکمہ قانون کو ارسال، یونین کونسلیں ختم کرنیکی تجویز

نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ محکمہ قانون کو ارسال، یونین کونسلیں ختم کرنیکی تجویز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


  میلسی (نامہ نگار)محکمہ بلدیات نے نیا لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2021 محکمہ قانون کو ارسال کر دیا۔نئے ایکٹ میں یونین کونسل ختم کر کے ان کی جگہ ویلیج کونسل اینڈ نیبر ہڈ کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے نئے ایکٹ میں ضلع کونسل بحال کر دی گئی ہے۔محکمہ قانون کے بعد نیا بلدیاتی ایکٹ منظوری کیلئے پنجاب اسمبلی کو بھیجا جائے گا۔
محکمہ بلدیات

مزید :

صفحہ اول -