پتوکی،گھریلو جھگڑے پر بہو نے سسر کو گلا دبا کر مار ڈالا
قصور(بیورو رپورٹ)پتوکی کے نواح میں بہو نے مبینہ طورپر سسر کو گلادبا کرموت کے گھاٹ اتار دیا۔تفصیل کے مطابق فرید ٹاؤن ہلہ روڈ سٹی پتوکی سے عامر رضا نے پولیس کو بتایا کہ گھریلو لڑائی جھگڑے کی وجہ سے میری بھابھی شمائلہ نے میرے ستر سالہ والد دین محمد کو گلہ دبا کر قتل کر دیا۔
سسر قتل