صبح صبح پاکستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 

صبح صبح پاکستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 
صبح صبح پاکستان کے بیشتر علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے 

  

سوات (ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبہ خیبر پختون خوا کے شہر سوات سمیت دیگر علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق اتوار کی صبح آنے والے زلزلے کے جھٹکوں کے باعث شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے ، ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 4.8 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گہرائی 120 کلومیٹر تھی ۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

مزید :

علاقائی -خیبرپختون خواہ -سوات -