افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنیوالا کیوریٹر مردہ حالت میں پایا گیا

افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنیوالا کیوریٹر مردہ حالت میں ...
افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنیوالا کیوریٹر مردہ حالت میں پایا گیا

  

ابو ظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ابو ظہبی میں ورلڈ کپ کے افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کی پچ تیار کرنے والا کیوریٹر مردہ حالت میں پایا گیا۔

نجی ٹی وی نیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ  افغانستان اور نیوزی لینڈ کے میچ کیلئے ابو ظہبی سٹیڈیم کی پچ تیار کرنے والے کیوریٹر نے خود کشی کی ۔ ذرائع کے مطابق موہن سنگھ نامی کیوریٹر میچ سے قبل مردہ حالت میں پایا گیا ۔ 

مزید :

اہم خبریں -T20 World cup -T20 World cup News Updates -