پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ ، پچ رپورٹ سامنے آگئی 

پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ ، پچ رپورٹ سامنے آگئی 
پاکستان بمقابلہ سکاٹ لینڈ ، پچ رپورٹ سامنے آگئی 

  

شارجہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12مرحلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔شارجہ میں کھیلے جانے والے میچ میں پچ فلیٹ اور سلو ہے جو کہ بلے بازوں کو مدد فراہم کرے گی ۔ انگلینڈ کے سابق کپتان ناصر حسین نے پچ رپورٹ دیتے ہوئے کہا کہی یہ پچ سلو ہے جس میں گیند باز اپنی سپیڈ کو کم زیادہ کر کے اچھی پرفارمنس دے سکتے ہیں ۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں سلو گیند کو شارٹ مارنا مشکل ہو گا ۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -