چنیوٹ،نومولود کی نعش برآمد

چنیوٹ،نومولود کی نعش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چنیوٹ(نمائندہ پاکستان) تھانہ سٹی کے علاقہ جھنگ روڈ نزد رجوعہ چوک سٹرک کے درمیان بنے گرین بیلٹ میں نومولود بچے کی نعش ملی اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی پولیس و ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور نعش کو قبضہ میں لےکرقانونی کارروائی شروع کردی۔ 

مزید :

علاقائی -