پولیس نے 2 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا

پولیس نے 2 اشتہاریوں کو گرفتار کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)سیف سٹیز اتھارٹی کی صوبائی دارالحکومت میں فیشل ریکنگائزیشن کیمروں کی مدد سے 2اشتہاری گرفتارکرلئے سیف سٹیز اتھارٹی ترجمان نے کہا ہے کہ نیو انارکلی بازار اور ڈیفنس فیز 5 سے چہرے کی شناخت کرنےوالے سسٹم پر الرٹ موصول ہواجس پر سی آر او ریکارڈ چیک کیا اورکریمینل ریکارڈ میں مطلوب ہونے پر فوراً پولیس کو موقع پر روانہ کر کے اشتہاریوں کو گرفتار کیا گیا۔ 

مزید :

علاقائی -