مختلف وارداتوں میں ملوث 2رکنی ریکارڈ یافتہ گینگ گرفتار 

مختلف وارداتوں میں ملوث 2رکنی ریکارڈ یافتہ گینگ گرفتار 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)کاہنہ انویسٹی گیشن پولیس ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ 2رکنی پیشہ ور گروہ گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق کاہنہ انوسٹی گیشن پولیس نے کارروائی کے دوران ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث گروہ کے سرغنہ محمد بوٹا اور اس کا ساتھی رمضان کو گرفتار کر کے ملزمان سے تقریباً 6لاکھ مالیت کے موبائل فونز، گھڑیاں، نقدی اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان گن پوائنٹ پر گلی، محلوں اور شاہراوں پر شہریوں کو لوٹنے سمیت چوری کی وارداتیں بھی کرتے تھے۔

مزید :

علاقائی -