وکلاءکی گرفتاریاں، لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال

  وکلاءکی گرفتاریاں، لاہور بار ایسوسی ایشن کی کال پر ہڑتال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)وکلاءکی گرفتاریوں پر لاہور بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کر دی اور سیشن کورٹ میں پولیس کا داخلہ بند کر دیا۔وکیل افضال پاہٹ اور انکے بیٹے کو پولیس نے نو مئی کے مقدمے میں گرفتار کیا جس پر لاہور بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی کال دی اور پولیس اہلکاروں اور سائلین کا عدالت میں داخلہ بند کر دیا وکلا ءنے لاہور کی سیشن عدالت کے دروازے بند کردئیے اور پولیس اور سائلین کو عدالتوں میں جانے کی اجازت نہیں دی۔

ہڑتال