چیئرمین ریلوے مظہر علی کو توہین عدالت درخواست پر نوٹس جاری

   چیئرمین ریلوے مظہر علی کو توہین عدالت درخواست پر نوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ریلوے کی طرف سے زیادہ کرایہ وصول کرنے کے معاملہ پر چیئرمین ریلوے مظہر علی شاہ کو توہینِ عدالت کی درخواست پر نوٹس جاری کر دیئے جسٹس راحیل کامران شیخ نے کیس کی سماعت کی فاضل عدالت کا چیئرمین ریلوے کو جواب جمع کروانے اور خود پیشِ ہونے کا حکم، ایڈووکیٹ حاکم علی چوہدری کے توسط سے شیخ طارق عباس نے درخواست دائر کی جس میںکہا گیا کہ تین اسپیشل ٹرینوں کا کرایہ اضافی چارج کیا گیا ہے 54لاکھ روپے اضافی چارج کیے گئے لہذا عدالت سے استدعا ہے کہ ریلوے سے ان کے پیسے واپس لے کر دئیے جائیں۔

چیئرمین ریلوے