جعلی وکیل کی ضمانت منسوخی کےلئے درخواست پر فریقین کونوٹس جاری

   جعلی وکیل کی ضمانت منسوخی کےلئے درخواست پر فریقین کونوٹس جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے جعلی وکیل کی ضمانت منسوخی کےلئے دائر درخواست پر تھانہ سول لائنز پولیس اور دیگر فریقین کونوٹس جاری کردئیے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فاروق حیدرنے کیس کی سماعت کی۔پنجاب بار کونسل کے وکیل جاوید عمران رانجھا عدالت میں پیش ہوئے۔

جعلی وکیل