وزیر اعلیٰ پنجاب کی کاوشوں سے کھنڈرات ماڈل ہسپتال میں تبدیل،مریض ولواحقین

وزیر اعلیٰ پنجاب کی کاوشوں سے کھنڈرات ماڈل ہسپتال میں تبدیل،مریض ولواحقین

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور( جنرل رپورٹر )بابا بلھے شاہ قصور ڈسٹرکٹ ہسپتال کے سروے کے دوران مریضوں اور ان کے لواحقین نے کہا کہ دنوں میں جس ایم ایس نے دنوں میں وزیراعلی کے حکم پر اس پسماندہ علاقے کے ہسپتال کو ایک ماڈل ہسپتال بنایا ہے ہم وزیراعلی سے مطالبہ کرتے ہیں اس مرد قلندر ڈاکٹر فاروق بندیشہ کو پنجاب کے ہر ہسپتال میں چھ ماہ کے لیے ایم ایس لگایا جائے بابا بلھے شاہ ویلفیئر ویلفیئر فاو_¿نڈیشن کے صدر ہاں جی غلام حسین سیکرٹری جنرل حافظ اکمل صادق پیشنٹ پروٹیکشن کونسل اف پاکستان کے سرپرست اعلی اظہر صدیق ایڈوکیٹ قصور کے صدر سمیع اللہ میو نے کہا کہ وزیراعلی کے ویژن کے مطابق وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر اور سیکرٹری علی جان کے ویژن کے مطابق محدود وسائل میں صرف دو ماہ کے اندر جس طرح ڈاکٹر فاروق نے اس کھنڈرات بھرے ہسپتال کو مریضوں کے لیے ایک مسیحا مرکز صحت میں تبدیل کیا قصور کی عوام وزیراعلی سے مطالبہ کرتی ہے کہ ڈاکٹر فاروق کو سول ایوارڈ دیا جائے اور انہیں میو ہسپتال گنگا ہسپتال سروسز جناح ہسپتال سمیت صوبے کے تباہ حال ہسپتالوں میںچھ چھ ماہ کے لیے ایم ایس لگایا جائے تاکہ یہ وہاں کے عوام کے لیے بھی ان ہسپتالوں کو ماڈل ہسپتال بنا سکے۔

مریضوںولواحقین

مزید :

صفحہ آخر -