تاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جو ڈیشل کمپلیکس کی تعمیر ، چیف جسٹس نے نوٹس لے لیا 

تاریخی باغ پر لاہور ہائیکورٹ جو ڈیشل کمپلیکس کی تعمیر ، چیف جسٹس نے نوٹس لے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے تاریخی ورثے کی جگہ پر لاہور ہائیکورٹ کے جوڈیشل کمپلیکس کی تعمیر کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق چیف جسٹس نے کلرکہار میں واقع 5 سو سال پرانے تاریخی گارڈن پر جوڈیشل کمپلیکس کیلئے زمین الاٹمنٹ کے معاملے پر رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ سے رپورٹ طلب کرلی۔واضح رہے برصغیر کے پہلے مغل گارڈن پر چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر جوڈیشل کمپلیکس بنانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

چیف جسٹس نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -