عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ اوسے ریکارڈ طلب

عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر ایس ایچ اوسے ریکارڈ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق پی ٹی آئی رہنماءعثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر تھانہ رنگ پورہ سیالکوٹ کےایس ایچ او سے مقدمے کا ریکارڈ طلب کرلیا عثمان ڈار کے وکیل عمران رانجھا نے دلائل دئیے اور موقف اپنایا کہ تھانہ رنگ پورہ پولیس نے جعلسازی کے مقدمے میں شریک ملزم کے بیان پرنامزد کیا پولیس نے کسی قانونی جواز اور شواہد کے بغیر مقدمے میں نامزد کیا ۔

عثمان ڈار

مزید :

صفحہ آخر -