عدالت نے قتل میں ملوث ملزم  کی ضمانت خارج کردی 

عدالت نے قتل میں ملوث ملزم  کی ضمانت خارج کردی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

 لاہور (نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں قتل کے ملزم کی ضمانت خارج، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہباز رضوی نے کیس پر سماعت کی ملزم رضوان کے وکلاءاور پولیس کے درمیان دھکم پیل بھی ہوئی ملزم کے وکلاءنے ملزم رضوان کو پولیس سے چھڑوا کر بھگا دیاملزم کےخلاف تھانہ مغلپورہ میں 302 قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج ہے۔

ضمانت خارج

مزید :

صفحہ آخر -