جامعہ زکریا،10نومبرکو کاونوکیشن، فل ڈریس ریہرسل شیڈول کا باقاعدہ اعلان

جامعہ زکریا،10نومبرکو کاونوکیشن، فل ڈریس ریہرسل شیڈول کا باقاعدہ اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی کا کاوونوکیشن 10نومبر کو ہوگا، فل ڈریس ریہرسل شیڈول کے مطابق ہوگی، تفصیل کے مطابق زکریا یونیورسٹی کا کانوو(بقیہ نمبر18صفحہ6پر )

کیشن 10نومبر کو ہورہا ہے جس کےلئے فل ڈریس ریہرسل 9 نومبر کی دوپہر دوبجے جناح آڈیٹوریم میں ہوگی اس سلسلے میںجاری مراسلے میںکہاگیاہے کہ اگر چہ اقبال ڈے کے سلسلہ میں چھٹی ہوگی تاہم کانووکیشن کی فل ڈریس ریہرسل شیڈول کے مطابق ہوگی جس کے لئے تمام ڈین، آ ل پروفیسر اینڈ ایسوسی ایٹ پروفیسرز، تمام چیئرمین، ڈائریکٹرز اور پرنسپلز ، شعبہ کنٹرولر امتحانات کاتمام عملہ ، خزانہ دار ، رجسٹرار آفس انتظامی کمیٹوںکے سربراہ اور تما م شعبوں کے ڈی ایس اے 9نومبر کو حاضر رہیں گے ۔