اقبال ڈے، جامعہ زکریا سمیت تمام تعلیمی ادارے9نومبر کو بند، حکام کو مراسلہ روانہ

اقبال ڈے، جامعہ زکریا سمیت تمام تعلیمی ادارے9نومبر کو بند، حکام کو مراسلہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان( سٹاف رپورٹر)بہاالدین زکریا یونیورسٹی سمیت تمام تعلیمی ادارے 9نومبر کو بند رہیں گے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیاہے کہ اقبال ڈے کے حوالے (بقیہ نمبر17صفحہ6پر )

سے زکریا یونیورسٹی اس کے تمام انسٹی ٹیوٹ ،کالجز اور ملحقہ کالجز اور سب کیمپس بند رہیں گے دوسری طرف ملتان کے دیگر تعلیمی ادارے ، ایمرسن یونیورسٹی ، نواز شریف زرعی ، انجینئرنگ یونیورسٹی اور سرکاری کالجز وسکول بھی نو نومبر کو بند رہیں گے