خواجہ سراءبطور وکٹم سپورٹ آفیسر پولیس مرکز شمس آباد ملتان تعینات

خواجہ سراءبطور وکٹم سپورٹ آفیسر پولیس مرکز شمس آباد ملتان تعینات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 ملتان(وقائع نگار ) خواجہ سرا پنجاب پولیس میں تعینات ماہی خان پنجاب پولیس میں بطور وکٹم سپورٹ آفیسر کام 

(بقیہ نمبر32صفحہ6پر )

کریں گی ماہی کا تعلق ملتان سےھے۔ ٹرانس جینڈر ماہی خان کو آئی جی پنجاب نے بطور وکٹم سپوٹ آفیسر پولیس مرکز شمس آباد ملتان میں تعینات کرنے کے آرڈر جاری کئے ہیں کمزور طبقات کے متعلق تمام کیسز ٹرانس جینڈر ماہی خان کو ریفر کئے جائیں گے۔