سعودیہ کا پاکستانی طلباءکو اضافی فنڈز، وظائف دینے کا اعلان

سعودیہ کا پاکستانی طلباءکو اضافی فنڈز، وظائف دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان ( سٹاف رپورٹر)سعودی عرب نے پاکستانی طلبا کے لئے اضافی مکمل فنڈڈ وظائف کا اعلان کیا ۔تفصیل کے مطابق سعودی عرب نے پاکستانی طلبا کے لیے 100 مکمل فنڈڈ وظائف کا اعلان کیا ہے یہ پہلے سے پیش کردہ 600 اسکالرشپس کے علاوہ ہوں گے اس لئے سعودی عرب نے اتعداد کو بڑھا کر 700 کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ اسکالرشپ مختلف تعلیمی سطحوں پر سعودی عرب کی 25 ممتاز یونیورسٹیوں میں پیش کی جائیں گی، جن میں ڈپلومہ، بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی شامل ہیں۔ریاض میں پاکستانی سفارتخانے کے مطابق سعودی عرب (بقیہ نمبر50صفحہ6پر )

میں مقیم پاکستانی طلبا کے ساتھ ساتھ پاکستان میں رہنے والے دونوں ہی درخواست دینے کے اہل ہیں۔تاہم، 75% وظائف پاکستان میں مقیم طلبا کو دیئے جائیں گے اور باقی جو پہلے سے سعودی میں ہیں ان کو دیئے جائیں