ریلوے ٹیمیں متحرک، قبضہ مافیا سے15ایکڑ اراضی واگزار

ریلوے ٹیمیں متحرک، قبضہ مافیا سے15ایکڑ اراضی واگزار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(سٹی رپورٹر) ریلوے ملتان ڈویژن کی جانب سے قبضہ مافیا کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ڈویژنل سپریٹینڈنٹ ریلوے ملتان محمود رحمان لاکھو کی ہدایت پر ریلوے اراضی قابضین کے خلاف اراضی واگزارکروائے جانے کے سلسلے میں اسسٹنٹ انجینئر بھکر اور آئی او ڈبلیو بھکر اور ریلوے پولیس کی سربراہی میں ٹیم نے 15 ایکڑ ریلوے اراضی واگزار کروا لی جس کی مالیت 1 کروڑ 8 لاکھ روپے بتائی جاتی ہے ڈپٹی ڈائیریکٹر پراپرٹی لینڈ کے مطابق ریلوے اراضی پر قابض افراد کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔