دنیا بھر میں چائلڈ سیفٹی ڈے آج، بچوں کی دیکھ بھال کےلئے آگاہی مہم تیز کرنیکا فیصلہ

دنیا بھر میں چائلڈ سیفٹی ڈے آج، بچوں کی دیکھ بھال کےلئے آگاہی مہم تیز کرنیکا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)پاکستان سمیت دنیا بھر میں چائلڈ سیفٹی ڈے آج منایا جائے گا، اس دن کومنانے کا مقصد نوزائیدہ بچوں کی حفاظت کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرنا اور بچوں کی مناسب دیکھ بھال کرکے ان کی زندگیوں کی تحفظ فراہم کرنا ہے،یہ واضح ہے کہ بہت سے بچوں کو مناسب تحفظ اور دیکھ بھال کی کمی کی وجہ (بقیہ نمبر52صفحہ6پر )

سے دیگر چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے