ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کےخلاف آپریشن، روڈ کلیئر، سامان بھی ضبط

ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کا تجاوزات کےخلاف آپریشن، روڈ کلیئر، سامان بھی ضبط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  

ملتان(نیوز ر پورٹر) ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم کی تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر کارروایاں جاری۔ ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے ڈاکٹر محمد زاہد اکرام کےاحکات پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے تجاوزات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےغوث الاعظم (بقیہ نمبر43صفحہ6پر )

روڈ، ناردرن بای پاس روڈ، سیداں والا چوک، محمودکوٹ ، بہادر پور، چونگی نمبر 6اورچونگی نمبر 9 کے اطراف روڈ کے دونوں جانب تجاوزات ہٹوا کر روڈ کلیر کروادیا۔جبکہ تجاوزات کی زد میں آنے واے سامان کو قبضہ میں لے لیا گیا