ملتان ڈویژن، 24گھنٹوں میں7کیس رپورٹ، مختلف گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد

ملتان ڈویژن، 24گھنٹوں میں7کیس رپورٹ، مختلف گھروں سے ڈینگی لاروا برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)فوکل پرسن برائے انسداد ڈینگی مہم ڈاکٹر عطا الرحمن نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملتان ڈویژن میں ڈینگی کے7 کیسز رپورٹ ہوئے۔ 1210 ان ڈور ٹیموں کو سرویلنس (بقیہ نمبر39صفحہ6پر )

کے دوران 23870 گھروں میں لاروا برآمد ہوا۔ 361 آوٹ ڈور ٹیموں کو 1984 لاروا موجودگی کے مثبت مقامات ملے۔ رواں سال ابتک 51169 نوٹسز جاری،5485ایف آئی آر درج کی گئی،1998مقامات سربمہر،160 افراد گرفتار کئے گئے۔انہوں نے کہا کہ انسداد ڈینگی مہم میں آگاہی کے ساتھ شہریوں کا تعاون ناگزیر ہے۔