خاتون کو ہراساں کرنیکا معاملہ، آپریشن، لودھراں سے ملزم گرفتار

  خاتون کو ہراساں کرنیکا معاملہ، آپریشن، لودھراں سے ملزم گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار )ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ ملتان نے کاروائی کرتے ہوئے خاتون کوہراساں بلیک میل اور بھتہ وصول کرنے میں ملوث ایک ملزم کو لودھراں سے گرفتار کرلیا ایف ائی اے حکام کےمطابق ایف ائی اے سائبر کرائم ونگ ملتان کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر طارق محمود سپرا اور اے ایس آئی ذیشان خان نے اپنی دیگر ٹیم کے ہمراہ گزشتہ روز لودھراں میں چھاپہ مار کرملزم اعجاز ھاشم کوگرفتار کرلیاملزم کےقبضے سےموبائل فون سےخاتون کی نازیباویڈیوزبرآمدکرلی ملزم نے بہاولپور کی رھاشی کائنات طارق نامی خاتون کی نازیبا ویڈیوز بنا کربیک میل اور بھتہ خو(بقیہ نمبر55صفحہ6پر )

ری رہا تھاملزم کےخلاف مقدمہ درج کرکےحوالات منتقل کردیااور مزید تفتیش جاری ہے