سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 
سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹاک مارکیٹ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروبار کے آغاز پر سٹاک مارکیٹ میں  تیزی دیکھی گئی، سٹاک ایکسچینج میں 293پوائنٹس کا اضافہ  ہوا،جس سے 100انڈیکس 54ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گیا،100انڈیکس 414پوائنٹس اضافے سے 54274ہے۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -