پنجاب میں اب تک کتنے غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ؟ جانیے 

پنجاب میں اب تک کتنے غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ؟ جانیے 
پنجاب میں اب تک کتنے غیر قانونی غیر ملکیوں کو گرفتار کیا جا چکا ہے ؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب بھر سے اب تک 800 سے زائد غیر قانونی غیر ملکیوں کو حراست میں لیا جاچکا ہے۔
پولیس کے مطابق لاہور میں غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ 700 سے زائد غیر ملکیوں کی سکریننگ بھی مکمل ہوچکی ہے جب کہ مختلف اضلاع سے800 سے زائد غیرملکیوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پکڑے جانے والے غیرقانونی غیرملکیوں کو ہولڈنگ ایریاز میں رکھا جا رہا ہے جہاں نادرا اور ایف آئی اے کی ٹیمیں بھی موجود ہیں۔ پہلے مرحلے میں سرگودھا، فیصل آباد اور دیگر شہروں میں کاروائیوں کا آغاز کیا گیا ہے۔

مزید :

قومی -