اڈیالہ روڈ پر مشکوک تھیلا برآمد، کھول کر دیکھا تو اندر کیا تھا ؟ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں 

اڈیالہ روڈ پر مشکوک تھیلا برآمد، کھول کر دیکھا تو اندر کیا تھا ؟ پولیس کی ...
اڈیالہ روڈ پر مشکوک تھیلا برآمد، کھول کر دیکھا تو اندر کیا تھا ؟ پولیس کی دوڑیں لگ گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ پر گور کھپور کے قریب مشکوک بیگ برآمد کیا گیاہے جس میں دھماکہ خیز مواد ملنے کا انکشاف ہواہے ۔
نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق بم ڈسپوژل سکواڈ کی ٹیم نے مشکوک ڈیوائس کا معائنہ کرکے اسے ناکارہ بنا دیا گیا ہے ، مشکول ڈیوائس میں ہائی پوٹینشل دھماکہ خیز مواد بھرا ہو ا تھا ، بم ڈسپوژل سکواڈ کی ٹیم کی جانب سے دھماکہ خیز ڈیوائس کا معائنہ جاری ہے ۔