ڈالر ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا مگر کتنا؟ جانیے

ڈالر ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا مگر کتنا؟ جانیے
ڈالر ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا مگر کتنا؟ جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 286 روپے سے بھی اوپر چلا گیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈالر ایک روپے 21 پیسے اضافے سے انٹربینک میں 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ 

قبل ازیں کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد ڈالر 66 پیسے اضافے سے 285 روپے 95 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

مزید :

بزنس -