لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا 

لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے ...
لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے اخراج مقدمہ کی درخواست پر عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سابق پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی اخراج مقدمہ کی درخواست پر سماعت ہوئی،وکیل عثمان ڈار نے کہاکہ تھانہ رنگ پورہ پولیس نے جعلسازی کے مقدمہ میں شریک ملزم کے بیان پر نامزد کیا،پولیس نے کسی قانونی جواز اور شواہد کے بغیر مقدمہ میں نامزد کیا،پولیس کا اقدام آرٹیکل 10اے کے تحت شفاف ٹرائل کے منافی ہے،وکیل نے استدعا کی کہ عدالت بے بنیاد مقدمہ سے نام خارج کرنے کاحکم دے،عدالت نے درخواست گزار عثمان ڈار کو بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دیدیا۔