صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا 

صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا 
صوبائی حکومت نے جمعرات اور پیر کو سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ حکومت نے صوبے میں دو چھٹیوں کا اعلان کر دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق نوٹیفکیشن کے مطابق 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا گیاہے جبکہ 13 نومبر کو ہندو برادری کیلئے مذہبی تہوار دیوالی کے موقع بھی سرکاری چھٹی ہو گی ۔
یاد رہے کہ یوم اقبال کی سرکاری چھٹی کئی سالوں تک معطل رہی لیکن اب اقبال کی 146 ویں یوم پیدائش پر چھٹی بحال کرنے کا اعلان کیا گیاہے ۔

مزید :

قومی -