ورلڈ کپ، افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا

ورلڈ کپ، افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا
ورلڈ کپ، افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ورلڈ کپ کے اہم میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت لیا۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔افغانستان کے کپتان حشمت اللہ کا اس موقع پر کہنا تھا کہ وکٹ بیٹنگ کیلئے اچھی لگ رہی ہے،ٹیم میں ایک تبدیلی کی ہے۔ آسٹریلین کپتان پیٹ کمنز کا کہنا تھا ٹاس ہم جیتتے تو پہلے بیٹنگ ہی کرتے،آج کے میچ کیلئے ٹیم میں 2 تبدیلیاں کی ہیں۔

مزید :

کھیل -