عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں کتنا سستا ہو گیا ؟ جانیے 

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں کتنا سستا ہو گیا ؟ ...
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں واضح کمی کے بعد پاکستان میں کتنا سستا ہو گیا ؟ جانیے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )عالمی منڈی کے ساتھ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں کاروبار کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 15 ڈالر کمی ہوئی ہے جس کے بعد سونا 1988 ڈالر فی اونس پر آ گیاہے ۔ پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار روپے پر آ گئی ہے ۔10 گرام 172 روپے سستا ہو نے کے بعد 1 لاکھ 83 ہزار 470 روپے کا ہو گیا ہے ۔

مزید :

بزنس -