ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے سے کس ریٹ پر بند ہوا؟

ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے سے کس ریٹ پر بند ہوا؟
ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے سے کس ریٹ پر بند ہوا؟

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) انٹربینک میں ڈالر ایک روپے سے زائد اضافے کے بعد بند ہو گیا۔

نجی ٹی وی  جیو نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر ایک روپے 10 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 285 روپے 29 پیسے پر بند ہو گیا۔

اس سے قبل آج ڈالر 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر بھی ٹریڈ ہوتا رہا اور کاروبار کے آغاز سے کچھ دیر بعد 66 پیسے اضافے سے 285 روپے 95 پیسے پر بھی فروخت ہوا۔

مزید :

بزنس -