غیرقانونی شناختی کارڈز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،18ہزار سے زائد منسوخ

غیرقانونی شناختی کارڈز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،18ہزار سے زائد منسوخ
غیرقانونی شناختی کارڈز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری،18ہزار سے زائد منسوخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)شناختی کارڈ زکے غیر قانونی اجراء کی تحقیقات کے لیے قائم جے آئی ٹی سرگرم ہوگئی۔ نادرا نے 18 ہزار سے زائد شناختی کارڈ نشاندہی کے بعد منسوخ کر دیے۔

ذرائع نادرا کے مطابق نادرا کی جانب سے محکمانہ احتساب اور انکوائری کے نظام کو مزید مضبوط بنا لیا گیا۔ جعلی شناختی کارڈ کے اجراء میں ملوث نادرا ملازمین کی نشاندہی بھی جاری ہے، ملوث ملازمین کے لیے برطرفی سمیت دیگر بڑی سزائیں دی جائیں گی۔
  بھارتی کرکٹرز کی بیگمات سے متعلق دلچسپ معلومات جاننے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید :

قومی -