مسرت جمشید چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی

  مسرت جمشید چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس شہباز علی رضوی اور جسٹس محمد امجد رفیق پر مشتمل دو رکنی بینچ کی کاز لسٹ منسوخ،  پی ٹی آئی رہنماء مسرت جمشید چیمہ کی درخواست ضمانت پر سماعت نہ ہوسکی، دو رکنی بینچ نے فریقین سے جواب طلب کر رکھا ہے۔

درخواست ضمانت

مزید :

صفحہ آخر -